حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامیر المومنین علیه السلام:
مَن كَثُرَ لَهوُهُ قَلَّ عَقلُهُ
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
جو بھی کثرت سے لہو و لعب میں مشغول رہتا ہے (جان لو) اس کی عقل کم ہے۔
غررالحكم، ح 8426